میراپاس مجھے کیوں نہیں دیا
پاناما کیس کا فیصلہ سننے کے لیے آنے والی پي ٹي آئي رہنما شيريں مزاري کو پاس نہ ہونے پر سپريم کورٹ ميں داخلے سے روک ديا گيا۔ شيريں مزاري کہتي ہيں کہ انہيں ہراساں کيا جارہا ہے، بولیں کہ میرا پاس مجھے کیوں نہیں دیا جبکہ سیکیورٹی حکام کا موقف ہے کہپی ٹی آئی کےپاسزجہانگیرترین کے گھربھجوا دیے تھے۔ شیریں مزاری نے مزید کیا کہا؟ سنیے