شیریں مزاری کو سپریم کورٹ کے اندر جانے سے روک لیا گیا

Sheerin Mazari Pass 28-07

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما کیس کا فیصلہ سننے کیلئے شیریں مزاری جب احاطہ عدالت پہنچیں تو سیکیورٹی اہل کاروں نے انہیں روک لیا، اہل کاروں کا کہنا تھا کہ شیریں مزاری کے پاس عدالت کے اندر جانے سے متعلق پاس موجود نہیں تھا، اس وجہ سے انہیں روکنا پڑا، تاہم بعد ازاں مختصر دلائل اور بات چیت کے بعد شیریں مزاری کو پاس جاری کردیا گیا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

SHIREEN MAZARI

JIT

ch nisar

MARYAM NAWAZ

Panamagate

PanamaCase

#PanamaVerdict

#NationStandsWithNawaz

entry pass

#انصاف_کی_جیت

Tabool ads will show in this div