پاناما کیس سے متعلق عمران خان کا فیصلہ تبدیل

172.16.22.9_07_20170728092101558

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان پاناما کیس میں درخواست گزار بھی ہیں۔

سماء کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاناما فیصلہ سننے کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ تبدیل کردیا، عمران خان اپنی رہائش گاہ بنی گالہ پر ہی پاناما کیس کا فیصلہ سنیں گے۔ سماء

IMRAN KHAN

JIT

ch nisar

MARYAM NAWAZ

Panamagate

PanamaCase

#PanamaVerdict

#NationStandsWithNawaz

#انصاف_کی_جیت

Tabool ads will show in this div