پاناما فیصلہ؛شیخ رشید کی پیشگوئی درست نکلی
سپریم کورٹ نے 21 جولائی کو پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تو قياس آرائياں شروع ہوگئيں کہ فيصلہ سنایا کب جائے گا؟اندازے تو سب نے ہي لگائے مگر اس ملین ڈالر سوال کا جواب سياسي نجومي شيخ رشيد نے بالکل درست بتايا۔ کس نے کیا کہا تھا؟ سنیے