پاناما کیس کاممکنہ فیصلہ کیا ہوگا؟ 4 آپشنزموجود

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Vir-Four-Options-27-07-1.mp4"][/video]

Vir Four Options 27-07

اسلام آباد:سپریم کورٹ آج دن ساڑھے گیارہ بجے اہم ترین پاناما کیس کا فیصلہ سنا رہی ہے جس سے ملک کے سیایس مستقبل کا تعین ہوگا۔ ہر ایک کے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ فیصلہ کیا ہو گا۔ قانونی ماہرین کے مطابق ججز ممکنہ طور پر چار میں سے کسی ایک آپشن کا استعمال کرسکتے ہیں۔ پہلا آپشن وزیراعظم نواز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار۔کیپٹن صفدر کی نااہلی اورشریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس اور فوجداری مقدمات قائم کرنا ہے۔

دوسرا آپشن وزیراعظم کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں مزید سماعت، وزیر اعظم کی طلبی اور شریف فیملی کیخلاف نیب ریفرنس ہے۔

تیسرا آپشن سپریم کورٹ وزیراعظم کے خلاف نیب میں ریفرنس بھجوانے کے علاوہ فیصلہ آنے تک وزیراعظم کی عہدے سے علیحدگی ہے۔

چوتھا آپشن یہ ہو سکتا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کو کلین چٹ مل جائے جبکہ باقی افراد کے خلاف نیب ریفرنس اور فوجداری مقدمات قائم کیے جائیں۔ سماء

JIT

ch nisar

RED ALERT

MARYAM NAWAZ

Panamagate

PanamaCase

#PanamaVerdict

#NationStandsWithNawaz

redzone

Tabool ads will show in this div