نااہلی کی صورت میں متبادل وزیراعظم کون؟

172.16.22.9_07_20170728125926986  

اسلام آباد :  پاناما کا ہنگامہ اپنے انجام کے قریب آگیا، نااہلی کی صورت میں نواز شریف کا متبادل کون ہوگا؟ حکمران جماعت نے مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا، چوہدری نثار، شہباز شریف، خواجہ آصف اور ایاز صادق بھی دوڑ میں شامل ہیں۔ احسن اقبال، شاہد خاقان عباسی اورخرم دستگیر کے ناموں کی بھی گونج ہے۔ ن لیگ نے خلاف فیصلہ آنے پر قانونی آپشنز استعمال کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

 

JIT

Panamagate

PanamaCase

#PanamaVerdict

#NationStandsWithNawaz

interim Prime minister

Caretaker Prime MInister

Tabool ads will show in this div