عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات، پاناما کے متوقع فیصلے پر تبادلہ خیال

Imran Khan Shaikh Rasheed

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے پاناما کیس کے فیصلے سے متعلق مشاورت کی۔

سپریم کورٹ پاکستان کل (جمعہ کو) پاناما کیس سے متعلق فیصلہ سنارہی ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں اے ایم ایل کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی اور پاناما کیس کے متوقع فیصلے سے متعلق مشاورت کی۔

شیخ رشید احمد کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے آئندہ حکمت عملی پر مشاورت کی، کل عدالتی فیصلے کے بعد آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔ سماء

IMRAN KHAN

JIT

JIP

Panama

Supreme Court Verdict

time line

Shaikh Rashed

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div