پاناما کیس میں حکمرانوں کا گیم اوور ہوچکا، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پاناما کیس میں حکومت کے خلاف ہر محاذ پر سرگرم رہے، نہ صرف شدید تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ حکمرانوں کے مستقبل کی بھی پیشگوئی کی، ان کا کیا کہنا تھا آیئے دیکھتے ہیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV