تھائی لینڈ میں بادشاہ کی سالگرہ کے موقع پر انوکھا کارنامہ

thailands-king

بنکاک : تھائی لینڈ میں بادشاہ کی سالگرہ کے موقع پر 1066 کچھوے سمندر میں چھوڑ دیئے گئے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نئے باد شاہ ماہاوجیرالونگ کورن جمعہ کو 65 ویں سالگرہ منارہے ہیں جن کی خوش بختی کی کے لئے کچھووں کو آزاد کیا گیا ہے ۔

tutles

کچھووں کو سمندر میں چھوڑنے کے سلسلہ میں ساحل پر ایک تقریب بھی ہو ئی جس کے دوران سکول کے سینکڑوں طلباء، اور بحریہ کے اہلکاروں نے کچھووئں کو آزاد کیا۔

اس موقع پر ماحولیات اور جنگلی حیات کے ماہرین بھی موجود تھے ۔ سماء

turtle

bankok

Tabool ads will show in this div