ملتان میں زیادتی کے بدلے زیادتی، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

CJ NOTICE MULTAN GIRL RAP ISB PKG 27-07

اسلام آباد : ملتان میں پنچایت کے حکم پر زیادتی کا انسانیت سوز واقعہ، چیف جسٹس پاکستان نے از خود نوٹس لے لیا، آئی جی پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔

ملتان میں جہالت کی انتہاء کردی گئی، پنچایت کے حکم پر زيادتی کرنے والے ملزم کی بہن کی عزت تار تار کر دی گئی، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے شرمناک واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا، آئی جی پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے نوٹس میڈیا رپورٹس پر لیا۔

رپورٹس کے مطابق ملتان کے نواحی علاقے راجہ پور میں 16 جولائی کو 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی ہوئی، 18 جولائی کو معاملے کا فیصلہ کرنے کیلئے پنچایت لگی، جس نے ایسا فیصلہ دیا کہ انسانیت کانپ اُٹھی، پنجایت کے حکم پر ملزم کی 17 سالہ بہن کو متاثرہ لڑکی کے بھائی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ سماء

SC

panchayat

Girl Rape

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div