الطاف حسین کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئےآپشنزپرغور،عسکری ذرائع

ویب ایڈیٹر :


اسلام آباد : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر پر قانونی چارہ جوئی کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا گیا ہے۔

عسکری ذرائع کے مطابق الطاف حسین کے پاک افواج سے متعلق بیان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کیلئے مخلتف آپشنز پر غور کیا جارہا ہے، اس معاملے پر حکومتی اقدام اور ردعمل کا انتظار ہے۔

عسکری ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے خلاف بطور سیاسی جماعت کسی قسم کی کارروائی نہیں کرنا چاہتے، جب کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں، واضح رہے کہ  افواج پاکستان کے خلاف تقریر پر آئین کے آرٹیکل 63 کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے، جو غداری کے زمرے میں آتی ہے۔ سماء

کیخلاف

effort

father

galaxy

scenic

Tabool ads will show in this div