چوہدری نثار نے فیصلہ تبدیل کرلیا

Jul 27, 2017

Ma Nisar Elan  Sot 27-07

اسلام آباد: ترجمان وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے چند لوگوں سے ملنے کے بعد فیصلہ تبدیل کرلیا۔

ترجمان وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ کل شام تک میرا یہ ذہن تھا کہ میں کوئی انتہائی فیصلہ کروں، میڈیا اس حوالے سے سیاق و سباق کو مد نظر رکھے۔

ترجمان وزیر داخلہ نے وضاحت کی ہے کہ وزیر داخلہ نے استعفیٰ کا کہا پھر چند دوستوں سے ملاقات کے بعد فیصلہ تبدیل کردیا۔

ترجمان وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ وزارت اور ایم این اے شپ چھوڑنے کا فیصلہ گزشتہ شام تک کا تھا۔ سماء

ch nisar

pm nawaz

INTERIOR MINISTRY

Ch Nisar Ali Khan

Panama

Tabool ads will show in this div