غیرقانونی کام نہیں چلےگا،بھاری سامان اٹھالیاگیا
کراچی کے علاقےصدرمیں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیاگیا۔اس دوران زينب مارکيٹ سے پريڈي اسٹريٹ تک کارروائي کی گئی۔اليکٹرانک مارکيٹ اور موبائل مارکيٹ کے اطراف بھي آپريشن جاري رہا اور درجنوں فریج اور دیگر سامان قبضے میں لے لیاگیا۔ یہ مناظر دیکھیں۔