تھاجسکاانتظارآگیاوہ لمحہ،آج شام اہم سیاسی رہنما کی پریس کانفرنس ہوگی

national_assembly2-680x366

اسلام آباد: وزیرداخلہ چوہدری نثار کی اہم پریس کانفرنس آج شام 5 بجے ہوگی۔

سماء کےمطابق وزیرداخلہ چوہدری نثارکی پریس کانفرنس کااعلان کردیاگیاہے۔ یہ پریس کانفرنس آج شام ہوگی۔ اس سے پہلے انھوں نے پیر کونیوزکانفرنس کرنے کا اعلان کیاتھا مگرلاہوردھماکےکےباعث ایساممکن نہیں ہوسکا۔

اس سے قبل وزیرداخلہ چوہدری نثارنے پچھلے ہفتے نیوزکانفرنس کا اعلان کیا مگر بیماری کی وجہ سے یہ بھی ممکن نہ ہوسکی تھی۔

وزیرداخلہ چوہدری نثار کی مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سے اختلاف کی خبروں کی وجہ سے اس پریس کانفرنس کوبہت اہمیت دی جاری ہے۔ سماء

PML N

chauhdary nisar

Tabool ads will show in this div