جانتے ہیں وزیراعظم مالدیپ کیوں گئے؟پی ٹی آئی نے سوالات اٹھا دیے
پی ٹی آئی نے وزیراعظم نواز شریف کے دورہ مالدیپ پر سوالات اٹھا دیے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما فوا دچوہدری نے کہا کہ کہا آخر اس ہنگامی دورے کی وجہ کیا تھی ؟ مالدیپ بھارت کی بزنس لابی کا حب ہے اور وزیراعظم وہاں کس کس سے ملے ہمیں ہمیں معلوم ہے۔ یہ بھی کہا کہ نواز شریف کرپٹ وزیراعظم ہیں، آسٹریلوی حکومت نے اسی وجہ سے ان کادورہ منسوخ کیا۔