پروین بی بی کا دیسی ڈھابہ؛سب سے الگ
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Fsd-Parveen-Ka-Dhaba-Pkg-26-07.mp4"][/video]
اگر آپ کا دل دیسی گڑ والی روٹی،مسی روٹی، چینی والی روٹی، تلوں کا پراٹھا،مکھن ملائی، چاٹی کی لسی اور اچار کھانے کو چاہے تو پروین کا ڈھابہ بہترین جگہ ہے۔ گٹ والا کی رہائیشی پروین بی بی سالہا سال سے ڈھابہ چلا رہی ہیں جن کے دیسی کھانوں کی خوشبو دور دور سے لوگوں کو یہاں کھینچ لاتی ہے۔ دیکھیے شہناز محمود کی رپورٹ