پاک سرزمین سےآخری دہشتگردکےخاتمےتک ہرقیمت پرجنگ جاری رہیگی،آرمی چیف

ویب ایڈیٹر :


راول پنڈی   :   آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ کپیٹن قاسم نے آپریشن خیبر ٹو کے محاذ پر لڑتے ہوئے شہادت کا درجہ پایا، پاک سر زمین سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ہر قیمت پر جنگ جاری رہے گی۔
 
آپریشن خیبر ٹو میں شہید ہونے والے کپیٹن قاسم کی نمازہ جنازہ ریس کورس گراؤنڈ راول پنڈی میں ادا کی گئی، آرمی چیف اور نیول چیف سمیت اعلیٰ عسکری حکام نے نماز جنازہ میں شرکت۔ آرمی چیف نے اس موقع پر شہید کپٹین قاسم کی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی قبر پر پھول چڑھائے، اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ کپیٹن قاسم نے آپریشن خیبر ٹو کے محاذ پر بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کا درجہ پایا، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ہر قیمت پر جنگ جاری رہے گی۔ سماء

mehndi

جاری

objections

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div