سابق وزیراعظم گیلانی نے راؤ انوار کو سارے فساد کی جڑ قرار دیدیا

ویب ایڈیٹر :


ملتان : سابق وزیراعظم گیلانی الطاف حسین کی حمایت کو آگئے، سارے فساد کی جڑ راؤ انوار کوقرار دے دییا۔خورشید شاہ کہتے ہیں مذمتی قراردادلاناٹھیک نہیں، کوئی محب وطن را سے مددمانگنےکاسوچ بھی نہیں سکتا۔

ملتان ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفت گو میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ راؤ انوار کو پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہیے تھی سرکاری ملازمین سیاسی معاملات میں ملوث نہ ہوں، گیلانی نے کہا کہ الطاف حسین کے بیان سے فوج کے جذبات مجروح ہوئے اداروں کی تذلیل نہ کی جائے تمام مکاتب فکر آئین کو فالو کریں۔

انہوں نے کہا کہ الطاف حسین نے عوامی جذبات کو مد نظر رکھتے ہوئے بروقت معذرت کرلی جو اچھا عمل ہے ہمارا فوکس دہشتگردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ ہے انہوں نے مزید کہا کہا کہ راؤ انوار کی جگہ وزیر اعلیٰ کو خود پریس کانفرنس کرنی چاہیے تھی۔

یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ راؤ انوار کے ساتھی ڈی ایس پی کے قتل کی مذمت کرتا ہوں سندھ حکومت اپنا نمائندہ ان کے گھر بھیجے۔ سماء

کی

کو

نے

eid

european

mourn

gang

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div