بالی ووڈ اداکارہ کی ویڈیو نے سب کو حیران کردیا

katrina-kaif_640x480_61480142400

بالی ووڈ سپر اسٹار کترینہ کیف اپنی بہترین اداکاری اور عمدہ ڈانس پرفارمنس کے باعث آئے دن خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر شہیر ہونے والی اداکارہ کی ویڈیو نے سب کو حیران کردیا ہے ۔

انسٹاگرام پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ اپنی آنے والی فلم تائگر زندہ ہے کی عکس بندی کے دوران پش اپس لگا رہی ہیں ۔ لیکن حیران کرنے والی بات یہ ہے کہ ویڈیو اداکارہ پش اپس لگاتے پہلے ایک اور پھر دوسرا ہاتھ زمین سے ہٹا کر سب کو حیران کر دیتی ہیں ۔

تاہم ویڈیو میں کمیرے کا زبردست کمال دیکھایا گیا ہے ویڈیو کے آخر میں واضح نظر آتا ہے کہ کترینہ کیف دراصل ایک لکڑی کے سہارے سے پش اپس لگارہی تھیں۔

Tiger Zinda hai

Bollywood actresses

Tabool ads will show in this div