بغیر چولھے اور آگ کے انڈہ فرائی

AR-170729485.jpg&MaxW=780&imageVersion=16by9&NCS_modified=20170725171645

دبئی : جی ہاں یہ کوئی جادو نہیں بلکہ گرمی کے اثرات اور ثمرات ہیں کہ متحدہ عرب امارت میں گرمی سے درجہ حرارت اتنا بڑھا کہ لوگوں کو انڈہ فرائی کرنے کیلئے چولھے کی ضرورت ہی محسوس نہ ہوئے اور دھوپ میں فرائی پین رکھ کر گرم کیا اور پھر اسی گرم فرائی پین میں تیل ڈالا اور پھر انڈہ ڈال کر فرائی کیا، کیوں ہے نا حیرت انگیز بات ؟؟

 

summer

amazing

EGG

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div