ایک منٹ میں 427 تالیاں بجانے کا انوکھا ریکارڈ
ایمسٹرڈیم: ہالینڈ کے شہری ابحنابھا ٹینگرمین نے ایک ہاتھ سے ایک منٹ کے اندر 427 تالیاں بجا کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
ہالینڈ کے شہری کے انوکھے کارنامے کے بعد اس کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء
amazing
clapping
تبولا
Tabool ads will show in this div