پیٹرول ہڑتال،فارغ ڈرائیورز ناچ ناچ کر دن گزارنے لگے
سسٹم ٹھینک کرنے کی کاوش آئل ٹینکر مافیا کو ہضم نہ ہوسکی، ملک بھر میں جاری پیٹرول ہڑتال کے بعد آئل ٹینکرز کے ڈرائیورز کے شب و روز کیسے گزر رہے ہیں، اس بات کا اندازہ ہمیں اس ویڈیو کو دیکھ کر بخوبی ہوسکتا ہے، ویڈیو دیکھیں۔ سماء