جاپان میں شدیدبارشیں،سیلاب،ہزاروں افرادمتاثر

Jul 26, 2017
View of a house damaged after flash floods hit Asakura, Fukuoka prefecture, in Japan on July 6, 2017.
 
At least six people had died, with around 20 people still missing after unprecedented torrential rain caused rivers to burst their banks swamping parts of Kyushu, the southernmost of Japan's four main islands.    / AFP PHOTO / - / Japan OUT
View of a house damaged after flash floods hit Asakura, Fukuoka prefecture, in Japan on July 6, 2017. At least six people had died, with around 20 people still missing after unprecedented torrential rain caused rivers to burst their banks swamping parts of Kyushu, the southernmost of Japan's four main islands. / AFP PHOTO / - / Japan OUT

ٹوکیو : جاپان کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے ہزاروں افراد اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

 غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شدید سیلاب سے اگرچہ جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن 485 گھر زیر آب آ گئے ہیں۔ 20 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ علاقوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ سیلاب سے ریلوے لائنیں بھی متاثر ہوئی ہیں جس کی وجہ سے تیز رفتار ٹرینوں کے سفر منسوخ کر دئیے گئے ہیں۔

صوبےآکیتا کے گورنر نوری حیسا ساتاکے نے میڈیا کو بتایا ہے کہ سیلاب سے ہونے والے نقصان کی تلافی کے لیے حکومت سے امداد میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

جاپان کے محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ  شدید بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

واضح رہے کہ جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں چار جولائی کو نان مادول سمندری طوفان کے بعد آنے والے سیلاب سے 34 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ ایجنسی / سماء

torrential rain

japan floods

Tabool ads will show in this div