این اے 125 کا نتیجہ کالعدم، پی ٹی آئی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد: الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر غور اور نئی حکمت عملی طے کرنے کے لیے کپتان نے آج پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلا لیا۔

 

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان آج کوہستان اور شانگلہ کا دورہ کریں گے جہاں عوامی اجتماعات سے خطاب کے بعد آج شام سینئر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلایا ہے۔

میٹنگ میں جوڈیشل کمیشن اور این اے ایک سو بائیس کے حوالے سے مشاورت ہو گی ۔ اجلاس میں اسی سال انتخابات کے حوالے سے تیاریوں پر غور ہوگا۔ سماء

عمران خان

flash flood

Tabool ads will show in this div