میٹرک بورڈ کےنتائج؛نابیناطالبعلم نےتاریخ رقم کردی

Blind Student Ajk Board 25-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Blind-Student-Ajk-Board-25-07-1.mp4"][/video]

مظفرآباد: آزاد کشمير بورڈ نے ميٹرک کے سالانہ نتيجے کا اعلان کرديا۔ميٹرک جنرل گروپ ميں نابينا نوجوان جنيد احمد نے دوسري پوزيشن حاصل کي۔

حوصلے بلند ہوں تو جسمانی معذوری رکاوٹ نہيں بن سکتي۔مضبوط ارادے منزل تک پہنچا ہي ديتے ہيں۔ آزادکشميرکےنابينا نوجوان جنيد احمدنےميٹرک جنرل گروپ ميں 990 نمبر ليکر دوسري پوزيشن اپنے نام کي۔نوجوان نے کاميابي اپنے والدين کے نام کردي۔

سائنس گروپ کي زرياب منورايک ہزار 83 نمبرليکرپہلي پوزيشن پر رہيں۔

حسنی فاطمہ نے ايک ہزار81 نمبر ليکر دوسري پوزيشن لي۔تيسري پوزيشن خدیجہ عنصر نےايک ہزار77 نمبر ليکر حاصل کي۔

بھارتی افواج کے جنگي جنون کے باوجودآزادکشمير کے متاثرہ علاقوں کے ان بچوں نےميٹرک کے امتحانات ديئےاور کاميابي کا تناسب ستر فيصد رہا۔ سماء

matric board

edcuation

Tabool ads will show in this div