آپ کی عمرکیا ہے؟؟صحافی کا نعیم بخاری سے سوال

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے باہر آج بھی پی ٹی آئی وکیل نعیم بخاری چٹکلے چھوڑتے نظر آئے اور صحافیوں کے سوالات کا دلچسپ انداز میں جواب دیا۔ کسی نے مسکرانے کی وجہ پوچھی تو کسی نے عمر کا سوال داغہ۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء