پشاور: نشترآباد میں دھماکہ، خاتوں سمیت چار افراد شہید

اسٹاف رپورٹر


پشاور: پشاور نشتر آباد ميں دھماکے سے خاتون سميت چار افراد جاں بحق اور ستائيس زخمي ہوگئے۔


جي ٹي روڈ کے قريب نشتر آباد ميں موٹر سائيکل ميں نصب ريموٹ کنٹرول بم کا زور دار دھماکہ ہوا جس سے ايک خاتون سميت چار افراد جاں بحق اور ستائيس زخمي ہوگئے ،دھماکے سے دکانوں اور قريب گاڑي ميں آگ لگ گئي ۔۔بم ڈسپوزل ذرائع کے مطابق دھماکے ميں دس کلو بارودي مواد استعمال کيا گيا تھا ۔۔دھماکے کے ستائيس  زخميوں کو ليڈي ريڈنگ ہسپتال منتقل کيا گيا جہاں چھ کي حالت تشويشناک بتائي جاتي ہے۔ سماء

میں

چار

MQM

شہید

سمیت

pact

Tabool ads will show in this div