رینجرز کا کراچی آپریشن اگلے مرحلے میں لے جانے کا فیصلہ
ویب ایڈیٹر :
کراچی : رینجرز نے آپریشن کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق رینجرز نے کراچی آپریشن کو اگلے مرحلے میں لے جانے کا اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمام ونگز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔
ذرائع کے مطابق رینجرز نے کراچی میں جرائم پیشہ افراد اور ملک دشمنوں کے خلاف جاری آپریشن کو اگلے مرحلے میں لے جانے کا اہم فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے رینجرز کے تمام ونگز کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔
رینجرز ذرائع کے مطابق کراچی میں دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف سخت ایکشن کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، کراچی آپریشن کے اگلے مرحلے میں دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو بھی دہشت گرد تصور کیا جائے گا، جب کہ سرکاری اداروں میں موجود مافیا گروہوں کے خلاف بھی ایکشن ہوگا۔ سماء
میں
کا
burger
رینجرز
شوبز
فیصلہ
moscow
تبولا
Tabool ads will show in this div