کراچی میں چھاپے کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک

accused-killed-police-encounters-Karachi-kharadar-baldia-sindh-crime-three_7-7-2014_153019_l

کراچی:  دہشت گردوں کے حملوں کے بعد پوليس بھي ايکشن ميں آگئي۔ سچل گوٹھ ميں پوليس کے چھاپے کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سچل گوٹھ ميں پولیس نے چھاپہ مارا تو دہشت گردوں نے فائرنگ کردي تاہم جوابي فائرنگ سے چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی، جوابی کارروائی ميں چاروں دہشت گرد ٹھکانے لگا دیے۔ چھاپہ حساس ادارے کی نشاندہی پر مارا گیا۔ سما

RAO ANWAR

terrorists killed

POLICE RAID

Tabool ads will show in this div