کل یا تو غازی بنوں گا یا شہید، ذوالفقار مرزا
ویب ایڈیٹر:
بدین : پیپلز پارٹی کے باغی رہنما ذوالفقار مرزا کہتے ہیں وہ آج حیدرآباد کی عدالت میں پیشی کیلئے جانا چاہ رہے تھے لیکن پولیس نے ان کا گھیراؤ کرلیا ہے۔ سماء سے گفت گو میں سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پولیس کی پچاس موبائل وین ان کے فارم ہاؤس باہر موجو دہیں۔
ذوالفقار مرزا کہتے ہیں کہ کل عدالت جاؤں گا، چاہے شہید ہو جاؤں یا غازی۔ سماء
sargodha
Thar
increase
target
phase
تبولا
Tabool ads will show in this div