بہت بڑی تبدیلی آنےوالی ہے،یہ الیکشن کا سال ہے،عمران خان

ویب ایڈیٹر :


شانگلہ /بشام : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ بہت بڑی تبدیلی آنے والی ہے، خیبرپختونخوا میں انقلاب لائیں گے،جلسے عام کے دوران کپتان نے پھر گو نواز گو کا نعرہ لگا دیا۔

تبديليوں کا موسم کپتان کے ساتھ ساتھ کوہستان بھی جا پہنچا، دعووں کے بادل خوب گرجے، کپتان نے پھر کہا رواں سال عام انتخابات کا سال ہے، بہت بڑی تبدیلیاں آنے کو ہیں، کپتان نے اہل کوہستان کوبتایا کہ بڑے بڑے فرعونوں سے نمٹنا ہے، ہمت نہیں ہارنا اور پھر کپتان تبدیلیوں کے بادل لیکربشام جا پہنچے۔

بشام میں عمران خان کہا بلدیاتی انتخابات میں انقلاب آنے والا ہے، عوام کا حال تبدیل ہوجائے گا۔ کپتان نے اہل بشام کو بتایا کہ نئے پاکستان کا مطلب نظام بدلنا ہے، اور پھر کپتان نے جاتے جاتے پی ٹی آئی کا جانا پہچانا نعرہ لگایا۔ سماء

کا

parliament

brazil

hezbollah

shujaAt

azan

Tabool ads will show in this div