لاہور دھماکے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو موصول ، ویڈیو دیکھیں
لاہور میں واقع ارفع کریم ٹاور کے قریب کوٹ لکھپت سبزی منڈی میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں25 افراد جاں بحق اور متعددزخمی ہو گئے۔ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو موصول ہوگئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دھماکہ کیسے ہوا ۔ ویڈیو دیکھیں