نائن زیرو سے گرفتار عبید کے ٹو 20 مئی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسٹاف رپورٹ

کراچی : کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار عبید کے ٹو کو 20 مئی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

عبید کے ٹو کو 11 مارچ کو نائن زیرو سے گرفتار کیا گیا تھا، ملزم پر غیر قانونی اسلحہ اور دھماکا خیزا مواد رکھنے کا الزام ہے، انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد عبید کے ٹو کو 20 مئی تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ سماء

منتقل

کے

Azadi March

etisalat

نائن زیرو

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div