شرمیلا فاروقی کی انتالیسویں سالگرہ؛تصاویردیکھیے

Jul 24, 2017

sharmila1

[video width="480" height="480" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/SH-BDAY.mp4"][/video]

پیپلز پارٹی رہنما شرمیلا فاروقی نے گزشتہ روز اپنی انتالیسویں سالگرہ منائی۔ فیملی اور قریبی دوستوں کے ساتھ منائی جانے والی  اس سالگرہ کی تصاویر شرمیلا اور ان کے شوہر حسام ریاض کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرشیئرکی گئیں۔ شرمیلا نے والدین اور شوہر کے ہمرا سالگرہ کا کیک کاٹا اور اس کے علاوہ دو قریبی دوستوں کے ساتھ بھی یہ خاص دن منایا۔

sharmila7

SHARMILA4

SHARMILA6

sharmila3

sharmila2 SHARMILA5

حشام ریاض نے بھی ٹوئٹر پر اپنی اہلیہ کو خوبصورت انداز میں وش کیا۔

Sharmila Faruqi

Hashaam Riaz Sheikh

Tabool ads will show in this div