ملزمان نے را سے تعلقات کا اعتراف کرلیا،سنسنی خیز انکشافات

ویب ایڈیٹر :

کراچی :  بدنام زمانہ ملزمان طاہر لمبا اور جنید ماموں کے سنسنی خیز انکشافات  میڈیا میں ہلچل مچا دی،  جے آئی ٹی کے سامن دونوں ملزمان نے ''را'' سے تعلقات کا اعتراف کرلیا۔

 

پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کیے، ملزم جنید کا کہنا تھا کہ وہ 2005 میں زائد المیعاد پاسپورٹ پر بھارت سے پاکستان آیا تھا،ایف آئی اے میں تعینات افسرجاوید عباس نےائیرپورٹ سے نکلنے میں اس کی مدد دی، بنکاک سے وقاص نامی ایجنٹ نےبھارت تک پہنچایا۔

جاوید لنگڑا سے متعلق جیند کا کہنا تھا کہ جاوید لنگڑا بھارت میں پراپرٹی کا کام کرتا ہے، جاوید لنگڑا پرانا دہلی میں کالا محل کے علاقے میں مقیم ہے، ندیم ٹونی اور خالد کنجے نے جاوید لنگڑا کو قتل کرنے کی بھی کوشش کی، ملزمان کا تفتیش کے دوران کہنا تھا کہ جاوید لنگڑا کا پرانا دہلی میں مکان نمبر1190 ہے۔

ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کا ملزمان سے پہلا سیشن مکمل ہوگیا، ٹیم ارکان ملزمان کے را سے رابطوں پر متفق ہوگئے۔ سماء

خیز

کا

سے

نے

ملزمان

Bhutto

paper

انکشافات

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div