لوئر کرم ایجنسی میں جاں بحق افراد کی میتیں آبائی علاقوں میں پہنچادی گئیں

ویب ایڈیٹر:


کرم ایجنسی: لوئر کرم ایجنسی میں دہشت گردوں کی فائرنگ اور دھماکوں میں جاں بحق افراد کی میتیں آبائی علاقوں میں پہنچادی گئیں ۔


 حامد اور سراج حسین، علی زئی کے سرکاری اسکول میں فٹبال میچ کے دوران فائرنگ اور دھماکوں کا نشانہ بنے تھے۔ دونوں کی میتیں آبائی علاقوں میں پہنچیں تو رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ دونوں کو آج سپرد خاک کیا جائے گا۔ سماء

MQM

علاقوں

handover

hsbc

Tabool ads will show in this div