جدیدٹیکنالوجی نے جادو کو بےاثرکردیا

Jul 23, 2017

Magician Isb Pkg 22-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Magician-Isb-Pkg-22-07.mp4"][/video]

ایک زمانہ تھا جب شعبدہ باز اپنے فن سے شائقین کو حیرت میں ڈالتے تھے اوران کی خوب پذیرائی بھی کی جاتی تھی لیکن دورجدید میں اب یہ فن معدوم ہوتا جارہا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی نے ایسا منتر پھونکا کہ عباس ننھا کا جادو بے اثرہوکررہ گیا، تفریح  کے بے شمار ذرائع میں اب شعبدہ بازی کو کوئی نہیں پوچھتا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Magician

latest technology

Tabool ads will show in this div