سینیٹررفیق رجوانہ کوگورنرپنجاب تعینات کردیا گیا

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد: سینیٹررفیق رجوانہ کوگورنرپنجاب تعینات کردیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق رفیق رجوانہ کی وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نےرفیق رجوانہ کی پارٹی خدمات کوسراہا۔


جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رفیق رجوانہ ن لیگ کےسینیٹراورمعروف قانون دان ہیں۔

بعد میں سینیٹ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جتنی خوشی گورنربننےکی ہے،اتنادکھ سینیٹ سےجانےکاہے۔انہوں نے کہا کہ وہ وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب کےشکرگزارہیں۔سماء

raja pervaiz ashraf

Tabool ads will show in this div