دماغ کاعالمی دن اورممکنہ خطرات

Jul 22, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/WORLD-BRAIN-DAY-KHI-PKG-22-07-TABISH.mp4"][/video]

WORLD BRAIN DAY KHI PKG 22-07 TABISH

کراچی:پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغ کا دن منایا جا رہا ہے ۔ٹریفک حادثات میں سب سے زیادہ اموات دماغ پر چوٹ لگنے سے ہوتی ہیں۔

دماغ کے عالمی دن پر ہی نہیں،ہمیشہ دماغ سے کام لیں۔کراچي ميں بائيکرزہیلمٹ تو لگاتے ہيں ليکن دماغ نہيں لڑاتے۔بائیکرزسائيڈ ميرر کےبغيرہي موٹرسائيکل دوڑاتےہيں۔

کراچی میں ٹریفک حادثات کےدوران ہیڈانجری ہلاکتوں کی بڑی وجہ ہے۔ موٹرسائيکل سوار دھڑلے سے موبائل فون کا بھي استعمال کرتے نظر آتے ہيں۔ سماء

HEALTH

Tabool ads will show in this div