صدرمملکت بھی سیرکرنےمری پہنچ گئے

Jul 22, 2017

President In Muree 22-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/President-In-Muree-22-07.mp4"][/video]

اسلام آباد: صدر مملکت نےفیملی کے ہمراہ وادی کوہسار میں ڈیرہ جماليا۔

وزیراعظم کے بعد صدرمملکت بھی اسلام آباد کے گرما گرما سیاسی ماحول سے دورمری پہنچ گئے۔

ایکسپریس وے کے ذریعے وادی کوہسار پہنچنے والے صدر ممنون حسین اہل خانہ کے ساتھ گورنمنٹ ہاؤس ميں ويک اينڈ گزاريں گے۔

صدرمملکت سے قبل وزیراعظم نوازشریف اپنی بیٹی مریم نوازکے ہمراہ کشمیرپوائنٹ پر اپنے رہائش گاہ میں موجود ہیں۔ سماء

MURREE

president of pakistan

Tabool ads will show in this div