ذوالفقار مرزا کی دھمکیاں قانون کی گرفت میں آتی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے پولیس افسران کو ذوالفقار مرزا کی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے، کہتے ہیں کلاشنکوف لہرانے والے کیخلاف قانون حرکت میں آئے گا۔

سندھ کے وڈے سائیں بھی حرکت میں آگئے، سابق وزیر داخلہ سندھ کیخلاف مورچہ لگالیا، سی ایم ہاؤس میں پریس کانفرنس کی، بولے مرزا کی دھمکیاں قانون کی گرفت میں آتی ہیں۔

وزیراعلیٰ نے دھیمے لہجے میں مرزا صاحب کے غصے کی اصل وجہ بھی بتادی، شاہ صاحب نے پارٹی کے شریک چیئرمین کا بھی دفاع کیا، کہتے ہیں کہ ذوالفقار مرزا نے آصف زرداری پر تہمتیں لگائیں لیکن سابق صدر نے آج تک جواب نہیں دیا، الزامات لگانے والے منہ کی کھائیں گے۔ سماء

سندھ

aid

doping

Tabool ads will show in this div