کراچی: رینجرز کے چھاپوں میں چودہ ملزمان گرفتار
کراچی : شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے چھاپے مار کے ٹارگٹ کلر سمیت چودہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
کراچی میں رینجرز نے یوسف گوٹھ اور گلشن غازی سمیت مختلف علاقوں میں چھاپے مارکرچودہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار کیے جانے والے افراد میں ٹارگٹ کلر، کالعدم تنظیم اورلیاری گینگ وار کےدہشت گرد شامل ہیں ۔
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سماء
burger
رینجرز
Azadi March
ملزمان
تبولا
Tabool ads will show in this div