پاکستان نے افغان طلبہ کو طور خم سے آنے جانے کی اجازت دے دی

Jul 22, 2017

Border Afghan Student Psh Pkg 21-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Border-Afghan-Student-Psh-Pkg-21-07.mp4"][/video]

راولپنڈی: پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت افغان طلبہ کو طور خم سے آنے جانے کی اجازت دے دی ہے، تاکہ طلبہ بلا روک ٹوک اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔

تفصیلات کے مطابق افغان طلبہ کے لئے سیکیورٹی کارڈ کا اجراء اور رجسٹریشن بھی شروع کردی گئی ہے۔

افغانستان کے سرحدي علاقوں سے روزانہ سينکڑوں بچے حصول تعليم کے لئے خيبر ايجنسي کا رخ کرتے تھے۔ حصول تعلیم کا سلسلہ بحال ہونے پر افغان طلبہ کے چھرے بھي کھل اٹھے ہیں۔

اسکے علاوہ علاج معالجے کے لئے پشاور کا رخ کرنے والے افغان باشندوں کو بھي رعايت دي گئي ہے۔ سما

TORKHAM BORDER

Afghan students

security card

Tabool ads will show in this div