سکھر؛ سفید کار سیکیورٹی اہلکاروں کی 500 وردیاں پھینک کر فرار

Sukkur Police Tehalka Pkg 21-07

سکھر: سینٹرل جیل کے قریب سے سیکیورٹی اہلکاروں کی پانچ سو وردیاں ملیں ہیں جس کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔

عینی شاہد کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے سفید رنگ کی گاڑی تنیا پل پر رکی اور سکھر سینٹرل جیل کے عقب میں بیس بوریاں پھینک کر فرار ہوگئی۔ لوگوں نے مال غنیمت سمجھ کر بوریاں کھولیں تو معلوم ہوا کہ ان میں ایف سی اور پولیس کی وردیاں، تصاویر، دستاویز اور گولیاں موجود ہیں۔

تھانہ ببر لو کے اہلکاروں نے سامان کو تحویل میں لے لیا ہے، تاہم وردیاں اصلی یا جعلی ہونے کی تصدیق نہ ہوسکی۔ پولیس اہلکار کے مطابق تمام سامان تھانے منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ دیگر اداروں سے بھی مدد لی جارہی ہے۔ سما

SUKKUR

CENTRAL JAIL

documents

500 uniforms

Tabool ads will show in this div