کراچی میں گھر سے لڑکے اور لڑکی کی لاش برآمد

HONOR KILLING KHI PKG 21-07 TABISH

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/HONOR-KILLING-KHI-PKG-21-07-TABISH.mp4"][/video]

کراچی : نارتھ ناظم آباد کراچی میں گھر سے لڑکے اور لڑکی کی لاشیں ملیں، دونوں کو بے دردی سے قتل کر کے قاتل فرار بھی ہوگئے، اہل محلہ کو پتا تک نہ چلا۔

کراچی کے نارتھ ناظم آباد ڈی سلوا ٹاؤن میں گھر سے لڑکے اور لڑکی کی لاشیں ملیں، دونوں محلے دار اور مقتول لڑکے کی گلی میں ہی دکان تھی۔

پولیس کے مطابق بائیس سالہ ساجد اور بیس سال کی کلثوم میں دوستی تھی، لڑکا رات کو ملنے آیا تو لڑکی کے باپ اور بھائی نے پکڑ لیا اور گلا کاٹ کر قتل کر ڈالا۔

گنجان آباد علاقے میں دو افراد کو بے دردی سے قتل کردیا گیا، قاتل باآسانی فرار ہوگئے، اہل محلہ بھی کچھ بتانے کو تیار نہیں۔ سماء

honor killing

Tabool ads will show in this div