وزیراعظم آئینی و قانونی راستے اختیار کریں گے
ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان کہتے ہيں وزيراعظم سے استعفے کے مطالبات پہلے بھی ہوتے رہے، ڈيڑھ سال ميں ایسی کوئی چيز سامنے نہيں آئی جو میاں نواز شریف کو کرپٹ ثابت کرتی ہو، اُنہوں نے کہا کہ وزيراعظم تمام آئینی و قانونی راستے اختيار کريں گے۔ وہ مزید کیا بولے آپ بھی سنیں۔