جوڈیشل کمیشن میں اضافی بیلٹ پیپر کی باتیں اہم انکشاف ہے، عمران خان
ویب ایڈیٹر
اسلام آباد : عمران خان نے اضافی بیلٹ پیپر کے انکشاف کو اہم قرار دیا ہے، انہوں نے سوال اٹھایا کہ بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ راولپنڈی میں ہوئی تو لوگ لاہور سے کیوں بلوائے گئے؟، انہوں نے نواز شریف پر انتخابی قوانین کی خلاف وزری کا الزام بھی لگایا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن اجلاس میں نئی باتیں سامنے آئیں، اضافی بیلٹ پیپر مختلف ریٹرننگ افسران کے پاس گئے، یہ اہم انکشاف ہے۔
وہ کہتے ہیں کہ نواز شریف کی تقریر الیکشن کمیشن قوانین کیخلاف تھی، الیکشن کمیشن کے قانون تقریر کی اجازت نہیں دیتے، بیلٹ پیپر کی چھپائی کیلئے لاہور سے لوگ کیوں گئے۔ سماء
Ayan Ali
dharna
عمران خان
تبولا
Tabool ads will show in this div