وی وی آئی پی کلچر پاکستان کیلئے کینسر ہے، سراج الحق

ویب ایڈیٹر

شیخوپورہ : امیر جماعت اسلامی نے وی وی آئی پی کلچر کو پاکستان کیلئے کینسر قرار دے دیا، سراج الحق کہتے ہیں حکمران 67 سال سے قوم کو دھوکا دے رہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے شیخوپورہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں وی وی آئی پی کلچر کینسر کی طرح پھیلتا جارہا ہے، آج بھی قوم سیاسی مداریوں کے رحم و کرم پر ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ این اے 125 کے فیصلے سے حکومت کی چارپائی کا ایک ستون گرگیا، حکمران 67 سال سے قوم کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ سماء

وی

mothers

Tabool ads will show in this div