شیخ رشیدکااپنےپرانےدوست چوہدری نثارکواہم مشورہ

Jul 21, 2017

SHEIKH ON CH NISAR SOT 21-0

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/SHEIKH-ON-CH-NISAR-SOT-21-0.mp4"][/video]

راول پنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنےکہاہےکہ چوہدری نثارکوجانتاہوں،اگر وہ نوازشریف کےچنگل سے پہلے نکل آتا تو اچھارہتا۔

سماءسے بات کرتےہوئے شیخ رشیدنےکہاکہ شریف خاندان پانامہ کیس میں کچھ ثابت نہ کرسکا۔ انھوں نے کہاکہ جعل سازی پرشریف خاندان کوجیل بھیجناچاہیے۔

شیخ رشیدنےپیشگوئی کی کہ نوازشریف کوڈٹ جانےکامشورہ دینےوالےان کي سياسي قبرکھودرہےہیں۔ انھوں نے مزید کہاکہ چوہدري نثاروزارت سےتواستعفيٰ دينگےن ليگ سےنہيں۔ انھوں نے بتایاکہ دو روز قبل چوہدری نثار کے کسی رشتے دار نے رابطہ کیا۔ان کوکہاکہ چوہدری نثار ٹرین مس کرچکےہیں۔ ان کو چاہئے کہ نوازشریف کے سیاسی فیصلے کودیکھیں۔

انھوں نے کہاکہ چوہدری نثار جو بھی فیصلہ کریں، اپنی سیاست اورفہم کے مطابق کریں۔ سماء

SHAIKH RASHEED

panama case

Tabool ads will show in this div