اہم مقدمےکی سماعت؛سپریم کورٹ کی کازلسٹ جاری
جنگ گروپ کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی تاریخ پچیس جولائی مقررکردی گئی ہے۔ جنگ گروپ کے خلاف توہین عدالت کیس،جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔عدالت نے میر شکیل، میر جاوید اور احمد نورانی سے ایک ہفتے میں جواب مانگاتھا۔